You are currently viewing Welders

Welders

  • Full Time
  • Turkey

Website Qanmos Trade test and Training Center

2 یا 3 مارچ کو ترکی کے لیے لاہور میں انٹرویو! قنموس ٹریڈ ٹیسٹ سنٹر پر ترکی کی مشہور کمپنی کے لیے فادر اینڈ سنز مین پاور سپلائی کی طرف سے مختلف اسامیوں پر انٹرویو منعقد کر رہے ہیں۔ براہ کرم اپنے تمام متعلقہ ڈاکومنٹس کے ساتھ قنموس ٹریڈ ٹیسٹ سنٹر میں صبح 8 بجے تشریف لائیں۔ 178, Westwood Colony Thokar Niaz Baig Lahore، ہماری لوکیشن: [https://g.co/kgs/K3oHbDJ](https://g.co/kgs/K3oHbDJ)

To apply for this job email your details to admin@qanmos.com